9th Class Home Work – Vacation Assignments by NOTESPK

9th Class Home Work Sheets / Vacation Assignments / Self Assessments.

9th Class Home Work – Vacation Assignments by NOTESPK.

Home Work Assignments / Work Sheets for Class 9 (Punjab Boards)

NOTESPK is a website providing Full Syllabus Smart Notes and Tests to Respected Teachers and Dear Students. 9th Class, 10th Class, 1st Year & 2nd Year Smart Test Series (Full Syllabus) is prepared according to the requirements of the board paper pattern. This test series includes a variety of chapter-wise, half-book, and full-book tests. Remember, the more you practice, the more you learn. Tests may also be used for self-assessment and practice to get the highest marks in exams.

Here we are presenting 9th Class Home Work Assignments to enhance the capabilities of students and get them prepared well for their upcoming examinations or tests. These Work Sheets/Assignments have different files as Work Sheets with lines to solve, Home Work with questions but without lines to save papers, and Solved MCQs to practice. These Sheets/Assignments cover the selected syllabus of Boards of Intermediate and Secondary Education in Punjab: BISE Lahore, BISE Faisalabad, BISE Multan, BISE Sargodha, BISE DG Khan, BISE Sahiwal, BISE Bahawal Pur, BISE Rawalpindi, and BISE Gujranwala. The syllabus of each file is mentioned on the first page of each file. In Sha ALLAH.

Class 9  Home Work Sheets – Compulsory Subjects

(9th Urdu, 9th English, 9th Islamiyat, 9th Pakistan Studies/Mutalia Pakistan)

Class 9  Urdu Home Work Sheets / Assignments: Click for 9th Urdu

Class 9 Islamiyat Home Work Sheets / Assignments: Click for 9th Islamiyat

Grade 9Pakistan Studies/Mutalia Pakistan Home Work Sheets / Assignments: Click for 9th Pakistan Studies

Grade 9English Home Work Sheets / Assignments: Click for 9th English

9th Class Home Work Sheets – Science Subjects

(9th Physics, 9th Chemistry, 9th Math, 9th Biology, 9th Computer Science)

Grade 9Physics Home Work Sheets / Assignments: Click for 9th Physics

Class 9 Mathematics Home Work Sheets / Assignments: Click for 9th Math

Grade 9 Computer Science Home Work Sheets / Assignments: Click for 9th CS

Grade 9 Chemistry Home Work Sheets / Assignments: Click for 9th Chemistry

Class 9 Biology Home Work Sheets / Assignments: Click for 9th Biology

9th Class Home Work Sheets – G. Science / G. Math

Class 9 General Mathematics Home Work Sheets / Assignments: Click for 9th G. Math

Class 9 General Science Home Work Sheets / Assignments: Click for 9th G. Science

عمومی ہدایات برائے طلبا ء  و طالبات

والدین اور اساتذہ کرام بچوں کی بہتری کے لئے دعا گو اور فکر مند ہوتے ہیں، اِسی فکر میں درج ذیل ہدایات ترتیب دی گئی ہیں۔ انسان چاہتا ہے کہ اُس کی ذمے داری میں جو لوگ ہیں وہ کامیاب رہیں۔ اِس لئے ہدایات تعداد میں کافی زیادہ ہیں جو کہ فکر کے ساتھ لکھی گئی ہیں کہ بچوں کو ہر بہتر کام  بہترین طریقے سےسکھایا جائے۔ آپ کو اگر یہ ہدایات یا گزارشات زیادہ لگیں تو تھوڑی تھوڑی کر کے مشق کریں۔ والدین سے بھی درخواست ہے کہ  بچوں کی مدد کریں۔ آپ سب کی دنیاا و آخرت کی آسانیوں کے لئے بہت ساری دعائیں۔

  • ہوم ورک شروع کرنے سے پہلے علم میں برکت کی دعا ضرور کریں۔ نماز ، تلاوت، استغفار اور درود شریف  کی پابندی کریں(یہ یدایت ساری زندگی کے لئے ہے)۔
  • والدین کی خدمت اور گھر کے کام میں بھی اُن کی  مدد کریں۔سونے، جاگنے، کھانے، پینے یا دیگر مسنون دعائیں روزانہ  یاد کریں  ، اگر یاد ہیں تو دہرائیں۔
  • تحریری کام کو سنبھالنے میں احتیاط کیجیے اور مقدس الفاظ/اوراق کا خیال رکھیں۔ یہ سب ہدایات یاد کر لیں اور جب بھی لکھیں، اِن ہدایات کا خیال رکھیں۔
  • چھٹیوں کا کام لکھتے وقت سرورق پر یعنی شروع  میں اپنا نام ، رول نمبر ، سیکشن اور سکول کا نام لکھ لیں۔ کام شوق سے لکھیں، آسانی رہے گی۔
  • کام روزانہ مگر تھوڑا تھوڑا لکھیں اور خود لکھیں۔ لکھتے وقت Hand Writing    کا خصوصی خیال رکھیں۔
  • لکھنے میں غلطی اور Cutting سے بچنے کی پوری کوشش کریں۔اِنک ریموور  اور فلوئڈ کے استعمال سے گریز کریں۔
  • لکھنے کے لئے نیلی روشنائی استعمال کریں۔بال پوائنٹ /پینسل سے نہ لکھیں۔ ہیڈنگ کے لیے مارکر یا پوائنٹر استعمال کریں۔
  • جوابات کے لیے اپنی درسی کتاب کا مطالعہ ضرور کریں۔ سوال کا جواب دی گئی جگہ / لائنز کے مطابق لکھیں۔اضافی شیٹ استعمال نہ کریں۔
  • کثیر الانتخابی سوالات (معروضی) کے حل کے لیے درست جواب والے دائرے کو بھر دیں(فل کر دیں)۔
  • جو کام لکھنا ہے اُسے یاد بھی کریں۔(پہلے یاد کرکے بعد میں زبانی بھی لکھ سکتے ہیں)۔ اصل مقصد امتحان کی بہترین تیاری اور مشق ہے۔
  • جلدی اور چند دنوں میں ہی سارا کام ختم کرنے کی کوشش نہ کریں۔ لکھتے وقت سطروں اور سائیڈ مارجن لائنز کا خیال بھی رکھیں۔
  • وقت کی پابندی کرتے ہوئے اپنی صحت اور آرام کا بھی خیال رکھیں۔مستقل مزاجی اپنائیں یعنی باقاعدگی سے کام کریں۔
  • کھیل اور ورزش کو بھی مناسب وقت دیں، نیت کریں کہ کھیل سے صحت اچھی رہے اور آپ اپنا وجود اور طاقت نیکی کے کاموں میں استعمال کریں گے۔
  • دعاؤں کا اہتمام ضرور کریں۔ ہر روز کم اَز کم ایک وقت یا نماز مقرر کر کے اُس وقت جتنی زیادہ ہو سکیں دعائیں کریں، اپنے مالک سے باتیں کریں۔ اور ہر رات سوتے وقت صرف ایک منٹ خود کو دیں، سوچیں کہ میرا دینا میں آنے کامقصد کیا ہے اور میں نے اِس مقصد کو حاصل کرنے کے لئے کتنی کوشش کی۔ اگر کو ئی کوتاہی ہوئی تو توبہ استغفار کریں۔ یقین کریں، اِس ایک منٹ سے آپ کی زندگی میں سکون بڑھتا جائے گا۔ آزما کے ضرور دیکھیے گا۔ اگر سکون آئے تو اِ س ایک منٹ کے وقت کو بڑھاتے جائیں۔
  • پاکستان کی سلامتی کے لیے بھی دعا کیا کریں۔درخواست ہے کہ ہمارے لیے بھی صحت اور ایمان کی سلامتی کی دعا کر دیا کریں۔ آپ سب کے لئے بہت ساری دعائیں۔

Click for the 9th Class Full Syllabus Smart Test Series

Click for 9th Class Full Syllabus Smart Notes (Urdu/English Medium)

student gift multimedia-option menu book quotation quotation-mark arrow home-icon-silhouette remove-button male shopping-cart fast-forward-double-right-arrows lock